Rabi-ul-Awal mubArk ho

‏آج محبتیں بانٹنےوالے رسولﷺ کا دن ہے،
دوسروں کےعقائد کا احترام کریں، ہو سکےتو کسی ایک بھوکےکو کھانا کھلائیں کیونکہ یہی پیارے نبیﷺ کا طریق ہے-

السلام علیکم ، جمعہ المبارک
عید میلاد النبی مبارک



#WeLoveProphetPBUH

Comments